Love Ghazal in Urdu - ہمیں اتنا پیارا

ہمیں اتنا پیارا۔
Poet: M. Asghar Mirpuri
By: M. Asghar Mirpuri, Birmingham


ہمیں اتنا پیارا مہربان ملا ہے
بن کے وہ ہماری جان ملا ہے

بڑا مشکل تھا اسے ڈھونڈھنا
مگر وہ ہمیں بڑا آساں ملا ہے

جب بات ہو جاتی ہے اس سے
یوں لگتا مجھے سارا جہان ملا ہے

جب کبھی مجھ سے ملنے آجاتا ہے
ایسا لگتا ہے چوری کا سامان ملا ہے

جس دن سے مہربان ہے وہ اصغر
.میزبان ہوں میں دل کو حسیں مہمان ملا ہے

Post a Comment

0 Comments