ہم نےلاک ڈاؤن کے نام پر 3 ماہ ضائع کیے

ہم نےلاک ڈاؤن کے نام پر 3 ماہ ضائع کیے


پاکستان کے مایہ ناز گلوکار علی ظفر کا کہناہے کہ ہم نے 3 ماہ لاک ڈاؤن کے نام پر ضائع کر دیئے، اس دوران کورونا وائرس نے ہمیں پوری طرح سےنقصان پہنچایا۔

علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہم نے 3 مہینے لاک ڈاؤن، اسمارٹ لاک ڈاؤن، سلیکٹڈ لاک ڈاؤن، تم لاک ڈاؤن کرو، کوئی لاک ڈاون نہیں  کرکے ضائع کر دیئے۔




علی ظفر کا کہناتھا کہ اس تین ماہ  ہم لاپرواہ رہے اورمہلک وائرس نےہمیں بھرپور نقصان پہنچا دیا۔

علی ظفر کا کہناتھا کہ 12 جون کو وزیر اعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے لاہور میں مزید لاک ڈاؤن کرنے کی اپیل کی تھی۔

Post a Comment

0 Comments