پنجاب حکومت نےنواز شریف کی ضمانت میں توسیع مسترد کرتے ہوئے خط اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے نواز شریف کی ضمانت مسترد کرنے کا خط اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا جس میں لکھا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم طبی بنیادوں پر کمیٹی کو مطمئن نہیں کرسکے۔
خط میں واضح کیا گیا کہ پنجاب حکومت نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی تجویز مسترد کر دی ہے، نواز شریف طبی بنیادوں پر کمیٹی کو مطمئن نہیں کر سکے۔
خط میں بتایا گیاکہ نواز شریف کی 8ہفتے کیلئے 24دسمبر 2019 تک ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر منظور کی تھی۔
According to details, the Punjab government submitted a letter of dismissal of Nawaz Sharif to the Islamabad High Court which states that the former Prime Minister could not satisfy the committee on medical grounds.
The letter clarified that the Punjab government rejected the proposal to extend Nawaz Sharif's bail, Nawaz Sharif could not satisfy the committee on medical grounds.
The letter said that Nawaz Sharif's bail was granted by the Islamabad High Court on December 24, 2019 for eight weeks on medical grounds.


0 Comments